08:41 pm
پاکستان میں بم دھماکہ ہو گیا

پاکستان میں بم دھماکہ ہو گیا

08:41 pm

نصیرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سفاک دشمنوں نے ایک بار پھر پاکستان کا امن پارہ پارہ کرنے کی مذموم کوشش کر ڈالی ہے۔ بلوچستان میں شدت پسندی کا ایک اور واقعہ پیش آگیا ہے اور بس اڈے کے نزدیک بم دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں بس اڈے کے نزدیک دھماکہ ہو گیا ہے جس میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے نشانہ بننے کی اطلاعات ہیں۔
دھماکے میں ابتدائی طور پر 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہیں۔ پولیس کے مطابق ابھی تک دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق تحقیق کے بعد ہی بتایا جا سکے گا کہ دھماکہ کس چیز کا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی