10:25 am
اسلام آباد،  پلاٹ پر قبضہ کرنیوالے 14 افراد پر مقدمہ درج

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر ) ایس پی رورل عمر خان کے حکم پر تھانہ کھنہ پولیس نے معمر شخص کے پلاٹ پر قبضے کی کوشش کے دوران تشدد کا نشانہ بنانے ، چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے ، پلاٹ کی دیوار گرانے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے 14 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ برما ٹاﺅن کے رہائشی سفیر حسین نے تھانہ کھنہ پولیس کو درخواست دی کہ اس کی 15 مرلے اراضی پر اعظم ، فضل عباس ، رفیق مہدی اور وقار عرف کوڈو نے 10 نامعلوم افراد کے ہمراہ مسلح ہو کر قبضے کی کوشش کی ، منع کرنے پر ملزمان نے پلاٹ کی چار دیواری گرا کر تشدد کیا اور ہوائی فائرنگ کرتے رہے ۔ ایس پی رورل عمر خان نے بتایا کہ شہری کی درخواست پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اس کا میڈیکل کرایا گیا اور متعلقہ پولیس کو مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا گیا ہے 14 افراد پر مقدمہ

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ