10:25 am
روات،مسلح ڈاکوؤں نے  منی چینجر کی گاڑی سے اڑھائی کروڑ   چھین لئے( مزاحمت پر 2 سیکورٹی گارڈ زخمی )

روات(نامہ نگار)روات کی تاریخ کی بڑی ڈکیتی ۔ماڈل تھانہ روات کے قریب جی ٹی روڈ پر 6 مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر منی چینجر کی گاڑی سے اڑھائی کروڑ روپے نقدی چھین لی مزاحمت پر 2 سیکورٹی گارڈ زخمی ،علاقہ میں شدید خوف و ہراس ،سیاسی بنیادوں پر تعینات ایس ایچ او اعجاز قریشی کی نااہلی پر عوام علاقہ کا شدید احتجاج ،چند دنوں کے دوران جی ٹی روڈ پر ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام منی چینجر کی گاڑی رقم لیکر راولپنڈی سے منڈی بہاؤالدین جا رہی تھی جوں ہی گاڑی تھانہ روات کے قریب واقع نعیم نامی پولیس اہلکار کے ہوٹل پر رکی اور سیکورٹی گارڈ گاڑی سے نیچے اترے اس دوران پیچھے سے آنیوالی سفید رنگ کی کار میں سوار 6 مسلح ڈاکوؤں نے انھیں ہوٹل کے اندر ہی گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا اور مذاحمت پر رائفل کے بٹ مار کر دو سیکورٹی گارڈوں کو زخمی کر کے گاڑی میں موجود رقم 2 کروڑ 58 لاکھ روپے چھین لئیے اور بعد ازاں گاڑی کے ٹائر بریسٹ کر کے باآسانی فرار ہو ئے چند دن قبل بھی کار سوار ڈاکوؤں نے پولیس وردی میں جی ٹی روڈ پر سوزوکی پک اپ مالک محمد اشرف اور ڈرائیور عمیر سے گن پوائنٹ پر ڈیڈھ لاکھ روپے چھین لئیے تھے سنگین ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں کے باوجود ضلعی پولیس افسران سیاسی بنیادوں پر تعینات نااہل انسپکٹر اعجاز قریشی کے خلاف تاحال کاروائی سے قاصر ہیں ،عوام علاقہ نے وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے فوری نوٹس کی اپیل کی ہے ۔ ڈکیتی

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 