10:25 am
آغا خان ہسپتال کے معالجین کا نوازشریف کا معائنہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو دل، گردوں اور دماغ کے خون کی سپلائی کرنے والی شریانوں میں بندش کا سامنا، حتمی علاج کا فیصلہ نہیں ہو سکا۔شریف میڈیکل کمپیکس میں آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے معالجین نے نواز شریف کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ کارڈیالوجسٹ، یورالوجسٹ، نفرالوجسٹ، ریڈیالوجسٹ اور میڈیسن کے ڈاکٹرز نے نواز شریف کا مکمل چیک اپ کیا۔نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور میڈیکل بورڈ ان کے علاج کیلئے حکمت عملی مرتب کریں گے۔ نواز شریف کو دل، گردوں اور دماغ کے خون کی سپلائی کرنے والی شریانوں میں بندش کا سامنا ہے۔ڈاکٹروں کی ہدایت پر نواز شریف کے تمام اہم ٹیسٹ مکمل ہو چکے ہیں لیکن ان کے علاج کے حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔ ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ نواز شریف کی انجیوپلاسٹی یا اوپن ہارٹ سرجری کا فیصلہ کرے گا۔ معائنہ

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ