05:25 am
آئی جی پنجاب کا راولپنڈی کا دورہ،ریجن آفس میں بریفنگ لی

آئی جی پنجاب کا راولپنڈی کا دورہ،ریجن آفس میں بریفنگ لی

05:25 am

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)آئی جی پنجاب کپٹن (ریٹائرڈ)عارف نواز کا راولپنڈی کا دورہ ، آئی جی پنجاب کیپٹن (ریٹائرڈ)عارف نواز نے ریجن آفس کا دورہ کیا۔ریجنل آفیسر احمد اسحاق جہا نگیر نے آئی جی کو ریسیو کیا۔اس موقع پر سی پی او راولپنڈی عباس احسن ڈی پی او اٹک جہلم اور چکوال بھی موجود تھے۔ پو لیس کے چاک و چو بند دستے نے آئی جی پنجا ب کو سلامی پیش کی۔ آر پی او راولپنڈی احمد اسحاق جہانگیر نے ریجن آفس میں آئی جی پنجاب کو راولپنڈی ریجن پو لیس کی کارکردگی ویلفیئر پروجیکٹس سکیورٹی و کرائم کنٹرول پر ا ٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ دی۔ بر یفنگ کے بعد آئی جی پنجاب کیپٹن(ریٹائرڈ) عارف نواز سے پارلیمنٹیرینز شیخ راشد شفیق راولپنڈی،سردار ذوالفقار خان چکوال و چوہدری فرخ الطاف جہلم نے ملاقات کی جنہوں نے آئی جی پنجاب تعینات ہونے پر کیپٹن (ریٹائرڈ) عارف نواز کو مبارک باد پیشں کی۔ دورہ

تازہ ترین خبریں