05:26 am
نیو کلےئر استعمال سے متعلق   مودی کا بیان غیر ذمہ دارانہ   ہے،پاکستان

نیو کلےئر استعمال سے متعلق مودی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے،پاکستان

05:26 am

اسلام آباد(نیوز ایجنسی )پاکستان نے نیو کلےئر کے استعمال سے متعلق بھارتی وزیر اعظم کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ ار افسوس ناک قر ار دے دیا ، ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا نیو کلےئر کے استعمال سے متعلق بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور افسوس ناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ سیاسی مقاصد کیلئے ایسے بیانات سے خطہ عدم استحکام کا شکار ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے الٹا پاکستان پر جنگی جنون طاری ہونے کا الزام دھرا دیا تھا خطے کے استحکام کیلئے بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل ضروری ہے اور بات چیت کے ذریعے ہی اعتماد بحال کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان

تازہ ترین خبریں