05:26 am
 تورغرمیں اقدام قتل کاملزم عدم ثبوت پربری

تورغرمیں اقدام قتل کاملزم عدم ثبوت پربری

05:26 am

اوگی(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج اشفاق تاج کی عدالت نے تورغرمیں اقدام قتل کاملزم عدم ثبوت پربری کردیا،ملزم عبدالوہاب ساکن سونیامداخیل تورغرکے خلاف کاروڑپولیس نے اقدام قتل کامقدمہ درج کیاتھا، ،عدالت نے افیون کاشت مقدمہ میں گرفتارملزم دلفراش کی درخواست ضمانت منظورکرکے رہائی کاحکم دیدیا۔ تورغر

تازہ ترین خبریں