05:26 am
اوگی،ڈاٹسن  الٹنے سے پانچ افراد زخمی،ایبٹ آباد منتقل

اوگی،ڈاٹسن الٹنے سے پانچ افراد زخمی،ایبٹ آباد منتقل

05:26 am

اوگی(نامہ نگار) دولاڑیاں سے دربندجانے والی ڈاٹسن پک الٹنے سے پانچ افرادشدیدزخمی ہوگئے،زخمیوں کودربندہسپتال منتقل کرنے کے بعدایبٹ آبادریفرکردیاگیا، دولاڑیاں گاؤں سے دربندجانے والی ڈاٹسن پک اپ جب چوئیاں کے مقام پرپہنچی توحادثے کاشکارہوگئی جسکے نتیجے میں ذاکر،اسامہ،اورنگزیب،سرفراز،سلطان محمودشدیدزخمی ہوگئے جنہیں دربندسول ہسپتال پہنچایاگیاتوآگے ہوکاعالم تھاجس پرزخمیوں کے لواحقین شدیدبرہم ہوگئے،بعدازاں زخمیوں کوایبٹ آبادریفرکردیادیا۔ اوگی حادثہ

تازہ ترین خبریں