10:27 am
ہری پور،ٹی ایم اے  کرپشن  کے گڑھ  میں تبد یل

ہری پور (نمائندہ خصوصی)ٹی ایم اے ہری پور کی نگرانی میں چلنے والے گھوسٹ دستکاری سکولوں کی مد میں کرپشن بے نقاب کرنے پر سنجیدہ حلقوں میں تشویش کی لہر ،ماہانہ لاکھوں کی کرپشن تحصیل کونسل کے اجلاسوں میں بھی کہا گیا مگر علی بابا چالیس چوروں کا راج ہونے کے باعث کھوسٹ دستکاری سنٹروں کے نام ماہانہ لاکھوں روپے ٹی ایم اے ہری پور کے جو افسران اپنی تجوریوں میں منتقل کرتے رہے صوبائی گورنمنٹ ڈسٹرکٹ انٹی کرپشن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس اگر سابق انسپکٹر وارث خان کو دوبارہ انٹی کرپشن میں تعینات کرے تو درجنوں سرکاری اداروں کو کھنگالہ جاسکتا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ ٹی ایم اے ہری پور کو اگر کرپشن کا گڑہ کیا جائے تو غلامی نہ ہوگا دستکاری سنٹر انچارج بھی برابر کی مبینہ کرپشن میں ملوث ہیں شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ جب تک دیانتدارافسران ان ٹی ایم اے میں علی بابا چالیس چوروں پر ہاتھ نہیں ڈالیں گے اس وقت تک کرپشن کا خاتمہ آسانی سے ممکن نہ ہے۔ کرپشن گڑھ

تازہ ترین خبریں

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏

تعلیمی اداروں میں کورونا بے قابو،سکول بند،طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی

سینٹ انتخابات، خرم شیر زمان کی جیب سے موبائل نکل آیا

” وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا ووٹ ضائع کیا “ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

آپ ایم این اے بن گئے آپ کوووٹ ڈالنانہیں آیا،ووٹ ضائع  ہونے پروزیراعظم شہریارآفریدی پربرہم

فردوس عاشق اعوان نے قومی اسمبلی میں سب کے سامنے کس کوپکڑلیااورکیاکرتی رہیں؟جس نے دیکھاہکابکا رہ گیا

اسابق صدر آصف زرداری کے بعد اہم ترین حکومتی  رکن اسمبلی نے ایساکام کرڈلاکہ جس سے ووٹ ضائع ہونیکاامکان پیداہوگیا

عمران خان کسی کھوتے کو بھی ٹکٹ دیتے تو ہم اس کو بھی ووٹ دیتے،حلیم عادل شیخ