05:27 am
ہری پور ،تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرنے سے ڈرائیور زخمی،ہسپتال  منتقل

ہری پور ،تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرنے سے ڈرائیور زخمی،ہسپتال منتقل

05:27 am

ہری پور (نمائندہ خصوصی)سرائے نعمت خان روڈ پر تیز رفتار کیری ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری، گزشتہ روز سرائے نعمت خان روڈ گولیہ میرا کے قریب کیری ڈبہ نمبر 7864تیزی رفتاری کے سبب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری حادثے کے سبب کیری ڈرائیور کو شدید چوٹیں آئیں موقع سے گزرنے والے مسافروں نے شدید زخمی ڈرائیور کو فوری طبی امداد کے لیے ٹراما سنٹر منتقل کر لیا جہاں پر شدید زخمی ڈرائیور کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔ ڈرائیور زخمی

تازہ ترین خبریں