10:27 am
وزیر اعظم  کے  دورہ   چین سے  دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت ملے گی، ڈاکٹر لی

اسلام آباد ( وقائع نگار )پاک چین گلوبل کلچرل لنک کے صدر ڈاکٹر لی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین سے دوطرفہ تعاون اور تعلقات کوایک نئی جہت ملے گی جس کی بدولت پاکستان اور اسکے عوام ،ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور میں داخل ہونگے، پاک چین عوام کے درمیان ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ سے دوطرفہ روابط میں قربت آئے گی، پاک چین ثقافتی نمائش کا انعقاد بڑا ہم ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد میں پہلی پاک چائنا کلچرل نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔انھوں نے کہا کہ پاک چین ثقافتی نمائش کا انعقاد بڑ اہم ہے ، پاکستان اور چین کی دوستی کی ایک طویل تاریخ ہے جو ثقافت پر مبنی ہے ، ڈاکٹر لی نے کہا کہ اوریئنٹل چارم ‘‘کے عنوان سے پاکستان میں منعقد کی جانے والی پہلی چینی ثقافتی نمائش وقت کی اہم ضرورت تھی پاک چین ثقافتی نمائش کا انعقاد بڑا اہم ہے ، پاکستان اور چین کی دوستی کی ایک طویل تاریخ ہے جو ثقافت پرمبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خاندان اور معاشرے کی ترقی پر یقین رکھتے ہیں۔آخر میں ڈی جی پی این سی اے جمال شاہ نے نمائش کے مندوبین اور شرکاء میں اعزازت اور اسناد تقسیم کیں اورکامیاب نمائش پر ان کو مبارکبا پیش کی ڈاکٹر لی

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی