05:27 am
پولیو واقعہ ،پبی میں بھی والدین اپنے بچوں کو لیکر ہسپتال پہنچ گئے

پولیو واقعہ ،پبی میں بھی والدین اپنے بچوں کو لیکر ہسپتال پہنچ گئے

05:27 am

پبی (نما ئندہ اوصاف ) بڈ ھ بیر نا شو خیل میں پو لیو قطرے پینے سے متاثرہ بچوں کی خبر اور دیگر بے بنیاد افواہوں آنے پر علاقہ پبی کے والدین نے بڑی تعداد میں بچوں کو میاں راشد شہید میمو ریل ہسپتال پبی پہنچایا جہاں پر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ہنگا می بنیا دوں پر لا ئیں گئے بچوں کا طبی معا ئنہ کیاتمام بچوں میں پو لیو قطروں سے کسی قسم کی بیماری ظا ہر نہیں ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر علی اصغر اور سینئر میڈیکل آفیسر جمشید قادر نے بتا یا کہ بچوں میں گھبراہٹ کی و جہ سے اور نفسیا تی و جہ سے یہ حال ہو گیا ہے بعض بچوں میں عام قسم کی بیما ری ہے لیکن پو لیوقطروں کی و جہ سے کو ئی بیما ری لا حق نہیں ہوا یہ سب افواہیں ہیں اس میں کو ئی حقیت نہیں ہے والدین ان افواہوں پر یقین نہ کریں تحصیل انتظا میہ بھی مو قع پر پہنچ گیا تھا اور حالات کی نگرا نی کر تے رہے پولیو واقعہ

تازہ ترین خبریں