10:27 am
قومی اسمبلی ، سری لنکا میں بم دھماکوں  کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)قومی اسمبلی نے سری لنکا میں بم دھماکوں میں جانی نقصان کے خلاف مذمتی قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی جبکہ اس موقع پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار بھی کی گئی۔قومی اسمبلی میں وزیر مملکت علی محمد خان نے مذکورہ قرارداد پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں ہونیوالے دہشتگردی کی کاروائی پر افسوس کا اظہار کرتا ہے اور اس واقعہ کی پر زور مذمت کرتا ہے جس میں 300سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 450سے زائد افراد زخمی ہو گئےاور سری لنکا کی عوام سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔دہشتگردی سے متاثرہ ملک ہونے کے ناطے ہم اس واقعہ کے متاثرہ خاندانوں کے دکھ اور درد کا اندازہ کر سکتے ہیں،سری لنکا نے کئی سال تک دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑی اور اپنے آپ کو ایک مضبوط قوم کے طور پر پیش کیا۔ہم سری لنکن عوام کو سلام پیش کرتے ہیں اور اس مشکل وقت میں ان کی بھرپور مدد کرینگے۔ قرارداد منظور

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی