10:27 am
 پنجاب اور اسلام آباد میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ  بارش کا امکان

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)محکمہ موسمیات نے پشین گوئی کی ہے کہ بدھ اور جمعرات کےدوران خیبرپختونخوا میں اکثر مقامات پر جبکہ شمال مشرقی بلوچستان (کوئٹہ، ژوب، قلات، نصیرآباد اور سبی ڈویژن )، پنجاب اور اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ سکھر ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہوائیں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ منگل سے جمعہ کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر درمیانی اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہےجبکہ بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا بارش کا امکان

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏