10:28 am
وزارت مذہبی امور نے متروکہ املاک بورڈ کے ممبران کانوٹیفکیشن جاری  کردیا

اسلام آباد(نامہ نگار)وزارت مذہبی امور نے متروکہ املاک بورڈ کے ممبران کی نوٹیفکیشن جاری کر دیامتروکہ املاک بورڈ کے لئے 6 افیشل اور 19 نان آفیشل ممبران کا انتخاب کر لیا گیا ہے،بورڈ کے آفیشل ممبرز میں چیئرمین کے علاوہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور، سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب شامل ہیں متروکہ املاک بورڈ کے آفیشل ممبران میں سیکریٹری اقلیتی ڈیپارٹمنٹ سندھ، سیکرٹری اوقاف و حج خیبر پختون خواہ اور سیکریٹری مذہبی امور بلوچستان شامل ہیں نوٹیفکیشن جاری

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏