10:28 am
غلط انجکشن،متاثرہ  بچی چل بسی، قاتلوں کو معاف نہیں کریں گے، والد

کراچی(نیوز ایجنسی) غلط انجکشن لگنے سے متاثرہونے والی معصوم بچی نشوا انتقال کرگئی،نشوا لیاقت نیشنل اسپتال کے آئی سی یومیں زیرعلاج تھی،نجی اسپتال میں غلط انجکشن لگنے سے نشوا کا 71 فیصد دماغ مفلوج ہوا تھا، مقامی عدالت نے معصوم بچی کو غلط انجکشن لگانے والے ملازم معیز کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ۔ جبکہ بچی کے والد نے کہا ہے کہ قاتلوں کو معاف نہیں کریں گے تفصیلات کے مطابق کراچی کے سٹیڈیم روڈ پر واقع نجی ہسپتال میں زیر علاج کمسن بچی نشوی چل بسی جب کہ اسپتال کے ترجمان نے بھی اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بچی کا دماغ 71 فیصد مفلوج ہو چکا تھا۔ نشوی کو 6 اپریل کو گلستان جوہر کے نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں غلط انجکشن لگنے سے وہ دماغی طور پر مفلوج ہوگئی تھی۔غلط انجکشن کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بچی کو 13 اپریل کو اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نشوی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، اس سے قبل انہوں نے ہسپتال جا کر نشوی کی عیادت بھی کی تھی۔ترجمان وزیراعلی ہا ئو س کے مطابق وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ نشوی کے بیرون ملک علاج کے لیے پلان بنایا تھا، دعا ہے اللہ پاک بچی کے والدین کو صبر عطا فرمائے، نشوی کے والدین کے ساتھ انصاف ہوگا۔ چل بسی

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏