10:28 am
 سوات یونیورسٹی شانگلہ کیمپس کا  دوبارہ   افتتاح،  تحریک انصاف  کا چہرہ بے نقاب  ہو گیا ، امیرمقام

سوات یونیورسٹی شانگلہ کیمپس کا دوبارہ افتتاح، تحریک انصاف کا چہرہ بے نقاب ہو گیا ، امیرمقام

10:28 am

پشاور(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ وزیر اعلی نے آج پانچ سال پہلے گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور میں نے سوات یونیورسٹی شانگلہ کیمپس کا افتتاح کیا تھادوبارہ کرکے اور 2006 میں وفاقی حکومت اور ایرا کے منظور کردہ ڈسٹرک کمپلیکس جو تین سال پہلے مکمل ہوچکا ہے کا افتتاح کرکے اپنا اصلی چہرہ عوام کے سامنے آشکار کردیا ہے جو PTI کی تبدیلی سرکارکے لئے باعث شرم ہے ، پہلے سے منظور شدہ اور مکمل شدہ منصوبوں پر دوبارہ تختیاں لگانا خود اپنی آپ کی بے عزتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی سرکار نے ہمارے دور کے منظور منصوبے چکدرہ کالام اور خوازہ خیلہ بشام ایکسپریس وے ختم کرکے سوات اور شانگلہ کے عوام کیساتھ بڑی ذیادتی کی ہے ،تحریک انصاف کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے شانگلہ کااقتصادی راہداری میں شامل ہونامعدوم ہوگیاہے،انشاء اللہ اس پراجیکٹ کی بحالی کیلئے بہت جلد عدالت سے رجوع کرینگے۔ انجینئرامیرمقام نے کہاکہ ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے بنائے ہوئے بلڈنگ کویونیورسٹی کیمپس کیلئے دیناشانگلہ کے عوام کی حق تلفی اورانکے ساتھ زیادتی ہے اورشانگلہ کیمپس کیلئے جو200کنال اراضی کی پہلی منظوری دی جاچکی تھی اوربلڈنگ کیلئے اربوں روپے کی منظوری ہوچکی ہے ان کوختم کرکے ایک پرانے بلڈنگ میں منتقل کرنابہت زیادتی ہے،وزیراعلیٰ کوچاہئے کہ یونیورسٹی کیمپس کیلئے 200کنال اراضی بھی فی الفورخرید لے اور اربوں روپے کی لاگت سے اسکی تعمیربھی شروع کرے نہ کہ شانگلہ عوام کی مکمل یونیورسٹی کے خواب کوچکناچورکردے،آج وزیراعلیٰ کوچاہے تھاکہ پرانے کیمپس کی بجائے شانگلہ میں کیڈٹ کالج یامیڈیکل کالج افتتاح کرلیتے تومان لیتے۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏