10:28 am
پشاور ،بوجہ ضروری مرمت  بجلی  بند رہیگی

پشاور ،بوجہ ضروری مرمت بجلی بند رہیگی

10:28 am

پشاور(بیورورپورٹ)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی دروش چترال ٹرانسیمشن لائن سے بجلی کی فراہمی 24اپریل صبح9 بجے سے 25 اپریل رات 8 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی دروش چترل گرڈ کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23اپریل صبح9 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی پشاورکینٹ گرڈ کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24اپریل صبح9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی پشاور سٹی گرڈ کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24،27 اور28اپریل صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 9 اور10 فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی بالا کوٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی23اپریل صبح9بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132کے وی مانسہرہ،بالاکوٹ،مظفرآباد،نوسیری،رام پورہ گرڈز کے صارفین متاثرہوں گے ، اسی طرح220 کے وی مانسہرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی25 اپریل صبح9 بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی اوگی،بٹل،33 کے وی تھاکوٹ،بشام اور پٹن گرڈز کے صارفین متاثرہوں گے۔ بجلی بند

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏