05:28 am
بنوں  پولیس کانسٹیبلز کے   فزیکل ٹیسٹ  میں جعلسازی

بنوں پولیس کانسٹیبلز کے فزیکل ٹیسٹ میں جعلسازی

05:28 am

بنوں(بیورورپورٹ)ایٹا کے زیر اہتمام پولیس کانسٹیبلان کی بھرتی کیلئے بنوں پولیس میں بھرتیوں کیلئے منعقدہ فزیکل ٹیسٹ میں بنوں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں دوڑ کا اہتمام کیا گیا جسمیں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دوسرے رائونڈ میں ایک امیدوار سرکاری ایمبولینس کے ساتھ کھڑا دوڑ میں شامل ہوکر جعلسازی کرتا ہے یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں یاسر آفریدی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جسکے چیئرمین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی ہے جبکہ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر عقیق حسین،ڈی ایس پی کینٹ مراد علی خان،لائن آفیسر جمشید خان اس کمیٹی کے ممبران ہیں جو کہ اصل ذمہ داروں کا تعین کرکے رپورٹ مرتب کرنے کے بعد قانو نی کارروائی عمل میں لائیں گے۔ فزیکل ٹیسٹ

تازہ ترین خبریں