05:28 am
مردان، ایپکا کا آج مطالبات کی منظوری کیلئے  مظاہرے کا اعلان

مردان، ایپکا کا آج مطالبات کی منظوری کیلئے مظاہرے کا اعلان

05:28 am

مردان (نامہ نگار) مہنگائی اور مطالبات کی منظوری کیلئے سرکاری ملازمین آج کچہری چوک میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان ۔ تنخواہوں میں 200%اضافہ ، صحت کارڈ ، ایڈھاک ریلیف فوری ضم اور ایپکا کے صوبائی صدر کا تبادلہ فوری طورپر منسوخ جبکہ کلرکوں کو ٹائم سکیل اور پیرا میڈیکل کونسل کا قیام عمل میں لایا جائے۔ محکمہ صحت کے کلرکوں اور کلاس فوروں کو ہیلتھ پروفیشنل الائونس دیا جائے۔ اساتذہ کو ٹائم سکیل بمعہ سروس سٹریکچر دیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار ایپکا کے صوبائی اورنگزیب کشمیری نے سی اینڈ ڈبلیو آفس میں کوارڈینیشن کونسل کے عہداداروں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ ۔ انھوں نے اعلان کیا کہ آج جلوس کچہری چوک تک نکالا جائے گا ۔ ایپکا

تازہ ترین خبریں