05:28 am
بنوں،  گھر کے اندر خاتون سمیت دو افراد  قتل ،

بنوں، گھر کے اندر خاتون سمیت دو افراد قتل ،

05:28 am

بنوں(نامہ نگار )بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ذرائع کے مطابق تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع کلی خیل میں حملہ آور نے گھر کے اندر اندھا دھند فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا ہے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری پہنچی اور دونوں کی نعشیں مقامی ہسپتال پہنچادی گئیں آخری اطلاعات تک ایف آئی آر اور وجوہات معلوم کی جارہی تھیں۔

تازہ ترین خبریں