05:28 am
    پشاور ،انصاف لائر فورم کا  احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پشاور ،انصاف لائر فورم کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

05:28 am

پشاور(بیورورپورٹ)انصاف لائر فورم نے مطالبات پورے نہ ہونے پر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے پہلے مرحلے میں پشاور سے احتجاج شروع کیا جائے گا اور اسکے بعد بنی گالا کے سامنے دھرنا دیا جائے گا انصاف لائر فورم کے ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پشاور کے ممبران نے شرکت کی اجلاس میں اس باات کا سختی سے نوٹس لیا گیا کہ وزیراعلی خیبر پختو خوا نے تین ماہ قبل انکے مطالبات کو جائز قرار دیکر فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی مگر تین ماہ گزر گئے انصاف لائر فورم کے مطالبات تا حال پورے نہیں کئے گئے انہوں نے خبردار کیا کہ حالات خراب کونے کی تمام زمہ داری خیبر پختون خوا حکومت کی ہوگی۔ انصاف لائر فورم

تازہ ترین خبریں