05:28 am
  آپ کو سائنس یا ٹیکنالوجی سے دلچسپی ہے تو بیلٹ پہن لیں‘ فواد چوہدری

آپ کو سائنس یا ٹیکنالوجی سے دلچسپی ہے تو بیلٹ پہن لیں‘ فواد چوہدری

05:28 am

لاہور(نیوز ایجنسی) وفاقی وزیر سائنٹس اینڈ ٹیکنالوجی فواد احمد چوہدری نے کامیابی سائنس ہے نتائج کیلئے حالات چاہیے ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فواد احمد چوہدری نے وزارت برائے سائنس و ٹیکنالوجی سنبھال لی ہے اور انہوں نے پہلا اعلان بھی کر دیاہے جس میں نوجوانوں کو خوشخبری سنائی گئی ہے ۔ فواد چوہدری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو سائنس یا ٹیکنالوجی سے دلچسپی ہے تو بیلٹ پہن لیں ، میرا آپ سے وعدہ ہے کہ آپ کو کامیابی کیلئے درکار ماحول میسر کیا جائے گا ، مجھے ای میل کریں اور ٹیم میں شامل ہو جائیں ۔ فواد چوہدری

تازہ ترین خبریں