10:29 am
   بھرتیوں میں ہزارہ ڈویژن کو نظر انداز کرنا قا بل مذمت ہے، نبیل عباسی

ایبٹ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) گریڈ 17 بھرتیاں، ہزارہ ڈویژن کے ساتھ ناانصافی کی مذمت کرتا ہوں، 70 سے زائد اوپن میر ٹ کی آسامیوں پرہزارہ ڈویژن کے ایک بھی امیدوار کا بھرتی نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے، پبلک سروس کمیشن غیر جانبداری کو یقنی بنائے،احتجاج کرنے والے امیدواروں کے تحفظات دور کئے جائیں، ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمد نبیل عباسی نے گذشتہ روزحویلیاں پریس کلب کے ممبران سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے متعلقہ اداروں اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ معاملہ کی شفاف انکوائری کروائی جائے ۔ اس موقع پر انہوں نے ہزارہ ڈویژن کے تمام امیدواروں سے مکمل یک جہتی کا اعلان کیا اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہر پلیٹ فارم پر ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی۔ نبیل عباسی

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔