10:30 am
 بچوں کی حالت خطرے سے باہر ،معاملہ کی تحقیقات کرینگے، وزیر صحت

پشاور(بیورورپورٹ)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے بڈھ بیر ماشوخیل اوردوسرے علاقوں میں پولیو ویکسین سے مبینہ طورپر متاثرہونے والے بچوں کی عیادت کرتے ہوئے کہاہے کہ متعلقہ حکام سے رابطے میں ہیں اوربچوں کی حالت سٹیبل ہو رہی ہے سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر ارشد فاروق کے ہمراہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کادورہ کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ڈاکٹرز تمام بچوں کو طبی سہولیات فراہم کررہی ہے انکوائری کی جائے گی اس معاملے کی لیکن ایسا کچھ نظر نہیں آرہاصوبائی حکومت نے خود پولیو کے ویکسین نہیں پلائے بلکہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے سفارش کی گئی ہے انکوائری بنا کر رپورٹ پیش کیا جائے گاچند سکولوں سے یہ شکایت موصول ہوئی ہے باقی کچھ نہیں پولیو مہم کے تحت 16 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیںگے اگر مزید کوئی ایسی شکایت موصول ہوئی تو دیکھا جائے گا کہ مہم ملتوی کرے یا نہیں صوبائی وزیر صحت نے کہاکہ فی الحال پولیو مہم جاری رکھی جائے گی انہو ں نے کہاکہ پہلی بار پشاورمیں 10 سال عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں تاہم بڈھ بیر کے علاقے ماشو خیل یں جاری پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہے تمام بچوں کو سر درد، قہہ اور متلی کی شکایت تھی بچوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر وزیرصحت نے اطمینان کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا کو ہدایت جاری کر دی کہ پولیو ویکسین کے اس بیچ کی شفاف طریقے سے چھان بین کرے۔ وزیر صحت

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 