10:30 am
سٹیٹ لائف مشکل وقت کا بہترین ساتھی ہے،  ارشد تنولی

اوگی (نامہ نگار)سٹیٹ لائف مشکل وقت کا بہترین ساتھی ہے اور ہمیشہ اپنے پالیسی ہولڈرز کو سب سے زیادہ منافع اور اعلیٰ سہولیات دی ہیں اور آئندہ بھی پالیسی ہولڈرز کو بہترین سروس کی فراہمی کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا ۔ان خیالات کا اظہار سٹیٹ لائف اوگی کے سیلز منیجر ارشد تنولی نے علی نواز،محمدصدیق کے ہمراہ خلیل الرحمٰن مرحوم کے بیٹے لیاقت علی آف پھام گلی کو2,16,978روپے کاڈیتھ کلیم چیک دینے کی تقریب سے خطاب میں کیا ۔ارشد تنولی نے کہاکہ آج اگر سٹیٹ لائف ترقی کی نئی منازل طے کر رہا ہے تو یہ پالیسی ہولڈرز کا ادارے پر غیر معمولی اعتماد کا نتیجہ ہے ۔مرحوم خلیل الرحمٰن کے بیٹے لیاقت علی نے سٹیٹ لائف کو اپنے لئے سائبان رحمت قرار دیا اور کہاکہ سٹیٹ لائف واقعی مشکل وقت کا سہارا ہے اور سٹیٹ لائف کے اس تعاون کو کھبی فراموش نہیں کرینگے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

نئی کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھ گئی

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف