05:31 am
 آل قبا ئلی سٹو ڈنٹس یو نین  کا سکالر شپ بحال کر نے کا مطالبہ

پشاور ( بیورو رپورٹ ) آل قبا ئلی سٹو ڈنٹس یو نین نے قبائلی طلباء کیلئے پرا ئم منسٹر اور ری ایمبرس منٹ سکیم کیساتھ ساتھ تمام سکالر شپ بحال کر نے اور قبائلی علاقوں کے تمام تباہ شدہ تعلیمی اداروں کوتعمیرکرنے کاوزیر اعظم عمرا ن خان سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔گزشتہ روز پشاور پر یس کلب میں صدر محمد اکبر با جو ڑ ی ،چیئر مین ساجد خان آ فر یدی ،جی ایس حکمت اللہ ،چیف آر گنا ئز ر محمد یو نس وزیر اور د یگر پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے کہا کہ آ پر یشن کے دوران تمام تعلیمی ادارے مکمل طور پر تبا ہ ہو چکے ارباب اختیار تبا ہ شدہ تعلیمی اداروں کو جلد از جلد بحا ل کرے ۔انہوں نے کہاکہ قبائلی علا قوں میں مسمار شد ہ گھروں کی سروے کیا جا ئے اور فی گھر دس لا کھ رو پے معا وضہ د یا جا ئے ۔انہوں نے حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہر قبا ئلی ضلع میں فا ٹا یو نیورسٹی ،انجیئر نگ یونیورسٹی اور خیبر میڈ یکل کا لج کے کیمپس بنا یا جا ئے جبکہ ہرتحصیل کی سطح پر ایک کیڈٹ کالج اور گرلز ڈگر ی کالج بنا یا جا ئے ۔ قبا ئلی سٹو ڈنٹس یو نین

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے