10:31 am
 بنچ اوربارلازم و ملزوم ہیں ،جسٹس سیدارشد علی

مینگورہ(نمائندہ اوصاف) بنچ اوربارلازم و ملزوم ہیں ، بار ایسو سی ایشن نے ہمیشہ بنچ کے ساتھ خوش اسلوبی سے اپنے فرائض سرانجادیئے ہیں آئندہ کیلئے بھی اچھی کاکردگی کا مظاہر کرے گی ان خیالات کا اظہار پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کے جسٹس سیدارشد علی خان نے سوات بار ایسو سی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر بار ایسو سی ایشن کے نومنتخب صدر حضر معاذ ایڈووکیٹ ،سابقہ صدر اختر منیر ایڈووکیٹ اورجنرل سیکرٹری جہانگیر ایڈووکیٹ ودیگرنے بھی خطاب کیا ، سیدجسٹس ارشد علی خان نے نومنتخب کابینہ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سب سے اہم بات یہ کے بار اور بنچ لازم و ملزوم ہیں اور دونوں ایک ہی مقصد کیلئے خدمات سرانجام دے رہے ہیں ، انہوں نے کہاکہ وکلاء کوشش کریں کہ کسی بے گناہ کے ساتھ نا انصافی نہ ہو اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں تاکہ مظلوموں کو بروقت انصاف مل کر ان کی دادرسی ہوسکے، اس موقع پر نومنتخب صدر حضرت معاذ ایدووکیٹ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بار اور بنچ ایک جسم کی طرح ہے اورہم کوشش کریںگے کہ برادری کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کیا جاسکے،، انہوں نے کہا کہ برادری کی خدمت کیلئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیںگے، وکلاء برادری نے ہم پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اسے ہرحال میں بحال رکھیںگے ، اس موقع پر پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے سیدجسٹس ارشد علی خان نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا ۔ جسٹس سیدارشد علی

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا