05:31 am
 بنوں تعلیمی بورڈ کی کارکردگی بتہر ہو رہی ہے، افنان خان

بنوں تعلیمی بورڈ کی کارکردگی بتہر ہو رہی ہے، افنان خان

05:31 am

بنوں(نامہ نگار )جمعیت علماء اسلام کے ضلع کونسلر ملک انعام دلاور نے کہا ہے کہ بنوں تعلیمی بورڈ کی کارکردگی روز بروز بہتر ی کی طرف جاری ہے بنوں تعلیمی بورڈ کے چیئرمین نیک نوازخان جب سے چارج لیا ہے اس دن سے بنوں تعلیمی کو درپیش مسائل حل ہورہے ہیں اس موقع پر افنان خان مروت ،ملک آصفان خان مروت ،ملک نور ایاز و دیگر کا کہنا تھا کہ بنوں تعلیمی بورڈ کے چیئرمین نیک نواز خان ایک فرشناس آفیسر ہیں ان جسے شخصیات بہت کم ملتے ہیں انہوں نے تعلیمی بورڈ کے اصولوں پر کبھی بھی سودے بازی نہیں کی اُنہیں نقل کے خاتمے کیلئے بھر پور کوشش کی ہے ۔