10:31 am
 اٹھارویں ترمیم کوچھیڑا کیا  گیا تو اے این پی خاموش نہیں بیٹھے گی، یاسمین ضیاء

سرائے نورنگ(نمائندہ اوصاف)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدرالدین ایڈوکیٹ اورسابق خاتون ایم پی اے یاسمین ضیاء مروت نے کہاہے کہ اگرحکومت نے اٹھارویں ترمیم کوچھیڑاکیاگیاتواے این پی کسی صورت خاموش نہیں بیٹھے گی ‘اے این پی صدارتی نظام کی سخت خلاف ہے اور اسے رائج کرنے کیلئے کی جانے والی مذموم کوششوں کے خلاف مزاحمت کر ے گی در اصل صدارتی نظام لانے کا بنیادی مقصد چھوٹے صوبوں کو غلام بناناہے جوکسی صورت قبول نہیں کریں گے،ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روزگنڈی خان خیل میں ڈیرہ کروڑروپے کی لاگت سے تعمیرہونے والے واٹرسپلائی سکیم کے افتتاح کے بعدتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پرضلعی جنرل سیکرٹری فرمان اللہ جابوخیل،عبدالرحیم،ممریزخان،منورخان اوروزیرخان سرکی خیل بھی موجودتھے مقررین نے کہا کہ حکومت اور اس کے پس پشت قوتیں اٹھارویں ترمیم کے خلاف سازشوں سے باز رہیں بصورت دیگراے این پی میدان میں نکلیں گے انہوں نے کہاکہ صدارتی نظام شاید مخصوص مفادات کیلئے بہتر ہو تاہم ملک کیلئے یہ زہر قاتل ہے،انہوں نے کہا کہ پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم پنجاب سمیت کسی بھی صوبے سے آ سکتا ہے جس کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جا سکتی ہے جبکہ صدارتی نظام میں پنجابی صدر کو چیلنج نہیں کیا جا سکے گا اور یہی وجہ ہے کہ مخصوص مفادات کیلئے یہ بازگشت زیر گردش ہے مقررین نے ملک میں جاری خودساختہ مہنگائی پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ موجودہ مہنگائی نے غریب عوام کاجینامحال کردیااورتبدیلی کے دعویدارمزیدمہنگائی کی باتیں کررہے تھے جوکہ ظلم اورناانصافی پرمبنی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا