05:31 am
پشاور،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ورکرز ویلفیئریونین کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ورکرز ویلفیئریونین کا احتجاجی مظاہرہ

05:31 am

پشاور ( بیورو رپورٹ ) خیبر پختونخوا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ورکرز ویلفیئریونین نے نئے لوکل گورنمنٹ تر میمی بل ایکٹ کے خلاف پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کیا، مظا ہر ے کی قیادت صوبائی صدر پیر گل علی شاہ ،چیف آرگنائزحمید اللہ خان جدون ،جی ایس سبحان علی اور دیگرکرر ہے تھے، مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019میں ترامیم پر حکومت نظر ثا نی کرے ۔انہوں نے حکومت سے مطا لبہ کیا کہ لوکل گورنمنٹ ترامیم بل ایکٹ سے مذ کور ہ ڈیپارٹمنٹ کو نکال د ے، ٹی ایم اے میں ضم نہ کیا جائے بصورت دیگرہم حکومت کے خلاف صو بہ گیر احتجاجی تحر یک چلا ئینگے اور واٹر سپلائی سکیمیں بھی بند کر د ینگے جبکہ اپنے حق کے حصول کیلئے عدالتوں سے بھی رجوع کریگے۔ پبلک ہیلتھ