05:31 am
 ہری پور، عمر ایوب  صرف سپورٹوں کو نوازنے لگے

ہری پور، عمر ایوب صرف سپورٹوں کو نوازنے لگے

05:31 am

ہر ی پور (نمائندہ خصوصی)ووٹروں سپورٹروں کے علاقوں کو نواز کر دوسروں کو مسائل میں دفن کرنا مخصوص لوگ سیاسی لوگوں کی سیاست کا جنازہ نکالنے پر تل گئے ، تفصیلات کے مطابق سیاستدانوں کے ساتھ لٹکے مخصوص چھپے ووٹ دینے والوں کے حلقوں میں مسائل ختم کروانے میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے ووٹ نہ دینے والے حلقوں کے لوگوں کو شدید پریشانی کاسامنا ہے سرائے صالح عوا م نے عمر ایوب خان کو ہی ووٹ دیئے تھے اس کے باوجود لوگ مشکلات کا شکار ہیں سارا سارا دن بجلی بند رہتی ہے ، لوڈ شیڈنگ اورمہنگائی نے تحریک انصاف دور میں جو طوفان برپا کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ،پی ٹی آئی عوام کو زندہ دفن کرنے پر تلی ہوئی ہے۔