05:32 am
وحدت اساتذہ   لکی مروت کا 28اپریل کو اجلاس طلب

وحدت اساتذہ لکی مروت کا 28اپریل کو اجلاس طلب

05:32 am

سرائے نورنگ(نمائندہ اوصاف)وحدت اساتذہ اورمحاذ اساتذہ لکی مروت کے سر پرست اعلیٰ مولانا تمیز الدین نے 28اپریل بروزاتوارشیرہوٹل تاجہ زئی میں ایک ہنگامی اجلاس طلب کرلیاہے انہوں نے جے یو آئی ف کے مقامی قائدین ،مشران علاقہ اوروحدت اساتذہ سے اپیل کی کہ وہ اپنی شرکت ہر صورت یقینی بنائیں۔