12:10 pm
عمران خان نے ایران سے واپس آتے ہی نو منتخب ارکان کابینہ کوبھی طلب کر لیا

اسلام آباد(تہلکہ ٹی وی) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نوتشکیل شدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اجلاسمیں اقتصادی صورت حال سمیت اہم امور زیربحث آئیں گے، مشیر خزانہعبدالحفیظ شیخ معاشی پالیسیوں سے کابینہ کو آگاہ کریں گے.
اجلاس میں این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر ممبر فنانس کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی،سعودی فنڈ برائے ترقی کے منصوبوں کے لیے ٹیکس چھوٹ پرغور کیا جائے گا.وفاقی کابینہ کو اجلاس میں ملک کے موجودہ تعلیمی نظام میں تبدیلی پر بریفنگ دی جائے گی اور رحم کی اپیلوں میں تاخیراورکمزوریوں کودور کرنے کی منظوری دی جائے گی. وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں بینکنگ کورٹ ون پشاورکے جج کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا جائے گا، ڈراوٹ ریسپانس پلان 2019 منظوری کے لیے کابینہ میں پیش کیا جائے گا.اجلاس میں او پی ایف کے بورڈ آف گورنرزکے سابق ممبران کے کیسزکا جائزہ لیا جائے گا، نیشنل انڈوومنٹ اسکالرشپ وزارت منصوبہ بندی کے حوالے کرنے کی منظوری دی جائے گی. وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قیمتوں میں اضافے پروزیردفاع کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات پیش کی جائیں گی چیف شماریات کا اضافی چارج دینے کی منظوری دی جائے گی. اجلاس میں ریلوے کی مال بردارگاڑیوں کی حکومتی اداروں کے استعمال سے متعلق عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا، کابینہ ای سی سی اجلاس کے فیصلوں کی بھی منظوری دے گی. وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں بینکنگ کورٹ ون پشاورکے جج کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا جائے گا، ڈراوٹ ریسپانس پلان 2019 منظوری کے لیے کابینہ میں پیش کیا جائے گا. کورٹ ون پشاورکے جج کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا جائے گا، ڈراوٹ ریسپانس پلان 2019 منظوری کے لیے کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا