12:12 pm
مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بڑی خو شخبری سنا دی ، صحا فیو ں کے بھی چہر ے کھل اٹھے

لاہور:فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں صحافیوں کےمسائل حل کریں گے، جمہوریت کیلئےمیڈیاکاکلیدی کردارہے. تفصیلات کے مطابق، مشیر برائےاطلاعات فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میڈیاکوریاست کاچوتھاستون مانتی ہے اور حکومت کو میڈیا کے ساتھ کمیونیکیشن گیپ کےحوالےسےمکمل آشنائی ہے ۔مشیر اطلاعات نے کہا
کہ حکومت اس بات سے آگاہ ہے کہ میڈیا کے پاس معلومات تک رسائی کم ہے ،میڈیا کے جو بلز پنڈنگ پڑے ہیں ، میں نے وزیراعلیٰ سے گزارش کی ہے کہ وہ جلد ادا کیے جائیں تاکہ انڈسٹری معاشی بحران نکل سکے۔ میڈیاسےبہترتعلقات کےحوالےسےحکومت نےکچھ ترجیحات طےکی ہیں ۔ انہوں نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے اب بھی ووٹ کو عزت دیں ، عثمان بزدار اکیلا نہیں ہے بلکہ اسمبلی کی اکثریت ان پر اعتماد کرتی ہے۔مشیر اطلاعات نے میڈیا نمائندگان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کےایم پی ایزنےوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارپراعتمادکااظہارکیاہے اور کہا کہ وہ میڈیانمائندوں کومبارکباددیتی ہیں کہ آپ کی جنگ لڑنےوالاآ گیاہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی