12:53 pm
اسد عمر کی تبدیلی کا بھی کوئی فائدہ نہ ہوا ، پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

اسد عمر کی تبدیلی کا بھی کوئی فائدہ نہ ہوا ، پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

12:53 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسد عمر کی تبدیلی کا بھی کوئی فائدہ نہ ہوا ، پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی ۔۔وزیر خزانہ کی تبدیلی کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، اسٹاک مارکیٹ پھر کریش کر گئی، پیر کو کاروباری روز کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 390 پوائنٹس کمی، مارکیٹ 36901 کی سطح پر بند ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 390 پوائنٹس کمی ہوئی اور مارکیٹ 36901 کی سطح پر بند ہوئی۔100 انڈیکس میں ایک دن میں 1.06 فیصد کمی ہوئی جبکہ 4.43ارب روپے مالیت کے 12.5کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا
۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 182 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پیر کو کاروباری ہفتہ کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا اورابتدا میں ہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 182 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے ساتھ ہی مارکیٹ 37 ہزار 474 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتی رہی۔ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 9,668,540 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستان روپوں میں 481,075,424 بنتی ہے۔گزشتہ ہفتہ کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس میں 480 پوائنٹس کا اضافہ کے ساتھ 37 ہزار 292 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔ سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے استعفے کے بعد سے اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے۔جمعرات کو اسد عمر کی طرف سے استعفے کے باقاعدہ اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ 60 پوائنٹ کے اضافے پر بند ہوئی تھی جب کہ جمعہ کو ابتدائی گھنٹوں میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 900 پوائنٹ کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رحجان رہا اور مارکیٹ کھلتے ہی 100 انڈیکس میں 120 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی