02:09 pm
خوب موسلا دھار بارشیں ، بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)خوب موسلا دھار بارشیں ، بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی ۔۔۔خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں آج 23 اپریل سے بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوگا۔ منگل سے جمعرات تک راولپنڈی،
اسلام آباد، لاہور، سرگودھا، ملتان، گوجرانوالہ اور مردان میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔اس کے ساتھ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی آندھی کے ساتھ تیز بارشیں متوقع ہیں۔ اکثر مقامات پر گرد آلود ہواؤں اور ژالہ باری کے خدشے کے پیش نظر کسانوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا