02:14 pm
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ لگانے والوں کو زبردست جھٹکا۔۔۔ کیا کچھ ڈوب گیا؟بڑی خبر آگئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اتار چڑھائو کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 37000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک بارپھرگرگئی۔مشیر خزانہ کا چارج سنبھالتے ہی آئی ایم ایف حکام سے رابطہ اوریکم جولائی کو آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت سے قبل مجوزہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو آسان بناکر متعارف کرانے کی ہدایات جیسی مثبت خبروں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتار چڑھائو کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 37000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک بارپھرگرگئی
۔مندی کے سبب 74.42 فیصدحصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 77ارب 16کروڑ 18لاکھ 84 ہزار 984 روپے ڈوب گئے۔ کاروباری حجم گزشتہ جمعے کی نسبت29 فیصدزائد رہااور مجموعی طورپر 12کروڑ 59 لاکھ 64 ہزار 210حصص کے سودے ہوئے ۔کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار 305 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا ۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری