02:45 pm
طیارہ گر کر تباہ ، سوار تمام افراد جاں بحق ، پورے ملک کی فضا سوگوار

طیارہ گر کر تباہ ، سوار تمام افراد جاں بحق ، پورے ملک کی فضا سوگوار

02:45 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹوئن انجن طیارہ کریش ہوگیا۔ طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثہ لینڈنگ کے دوران پیش آیا ۔ طیارے کا ملبہ ائیرپورٹ سے 6 میل کے فاصلے پر مل گیا ہے۔حادثے کی وجوہات پر تحقیقات شروع کردی گئیں ۔ خبررساں ایجنسی نے تباہ ہونے والے طیارے کے ایک مالک کے حوالے سے بتایاہے
کہ وہ اس طیارے کو لوگوں کی مدد کے لیے استعمال کررہے تھے۔اس طیارے کی مدد سے دوردراز کے مریضوں کو بڑے شہروں کے اسپتالوں میں منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتاتھا۔یاد رہے رواں سال مارچ میں کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا، حادثے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کولمبیا کے صوبے میٹا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 12 افراد ہلاک ہوئے۔ طیارہ ساز جوز سے ویلا وائسنشیو جا رہا تھا کہ لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے گر کر تباہ ہو گیا۔حکام کے مطابق دو انجنوں والے ڈوگلس ڈی سی تھری طیارے میں 12 مسافر سوار تھے اور حادثے میں کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچ سکا۔یہ بھی پڑھیں میکسیکو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 85 افراد زخمیحادثے میں کولمبیا کے شہر تارئیرا کی میئر بھی اپنے اہلخانہ سمیت ہلاک ہوئی ہیں جب کہ ہلاک ہونے والوں میں طیارے کا مالک، پائلٹ اور کو پائلٹ بھی شامل ہیں، طیارے میں حادثے کے بعد آگ لگ گئی تھی جس کی وجہ سے لاشیں جل گئی ہیں اور شناخت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ جن لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکے گی اُسے ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے شناخت کیا جائے گا۔سول ڈیفنس ایمرجنسی کے مطابق طیارہ حادثہ انجن فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، پائلٹ نے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش کی تھی تاہم وہ کامیاب نہیں ہو سکا۔اس سے قبل 9 دسمبر 2018 کو سوڈان میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔سوڈان میں ہونے والے طیارہ حادثے میں مرنے والوں میں ایک ریاست کے گورنر اور 3 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل تھے جب کہ حادثے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے تھے، طیارے کے حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی تھیں۔حکام کے مطابق طیارہ سیکیورٹی حکام کو لے کر جا رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئیگا، خبر نے ن لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئیگا، خبر نے ن لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا