02:46 pm
 11 سالہ گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا ڈراپ سین، قاتل کون نکلا ، خبر پڑھ کر آپ کے پائوں تلے زمین نکل جائیگی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فیصل ٹاؤن میں 11 سالہ گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا ہے، مقتولہ کا قاتل اس کا ماموں نکلا، پولیس نے ملزم سلمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اعترافِ جرم کر لیا ہے۔ ملزم نے مقتولہ کو قتل کرکے سوئمنگ پول میں گرنے کا ڈرامہ رچایا تھا۔ ملزم کی جانب سے بچی کے ساتھ زیادتی کا شبہ ہے، تاہم پوسٹمارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔
لاہور کے علاقہ فیصل ٹاؤن میں گھر کے سوئمنگ پول سے 11 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر دو افراد کو حراست میں لیا تھا۔پولیس کے مطابق واقعہ کے بلاک میں واقع ایک گھر میں پیش آیا جہاں گھر میں بنائے گئے سوئمنگ پول سے گھریلو ملازمہ 11 سالہ حنا کی لاش برآمد ہونے پر اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔فرانزک ماہرین کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا