04:02 pm
وانا،خاصہ دار فورس کا بائیکاٹ،78ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم

وانا( جاویدنور وزیر سے)ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈکواٹر وانا میں 78ہزار کے قریب بچے پولیو کے قطروں سے محروم ،خاصہ دار فورس کی پچھلے 10مہینوں سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پولیو مہم کو زبردستی بند کیا ہوا ہے 21 سے 23اپریل کو شروع ہونے والا پولیو مہم ضلعی ہیڈکواٹر وانا میں مکمل فلاپ ،ویکسین تاحال محفوظ ہے ،خاصہ دار فورس کے صوبیداروں نے تنخواہوں کی ادائیگی تک پولیو مہم کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،صوبیدار عمر خان وزیر ،صوبیدار رسول جان وزیر اورصوبیدار سلام وزیر کا میڈیا سے بات چیت ۔تفصیلات کے مطابق ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈکواٹر وانا میں وزیر ،سلیمان خیل اور دوتانی قبائل کے 78ہزار بچے حالیہ پولیو مہم کے دوران پولیو کے قطروں سے محروم رہیں کیونکہ ضلعی انتظامیہ کی خاصہ دارفورس نے چند دن قبل دس مہینوں سے بند تنخواہوں کی وجہ سے پولیو کا بائیکاٹ کیا تھا اور کہا تھا کہ اگر کسی نے بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں تو وہ قومی مجرم تصور کیا جائیگا اور انکے گھر کی مسماری کے ساتھ ساتھ دس لاکھ روپے جرمانہ بھی لیا جانے کا اعلان کیا تھا۔جبکہ اب خاصہ دار فورس نے ہیڈکواٹر وانا میں جتنے بھی پولیو ویکسین کے ڈسٹری بیوشن سنٹرز واقع ہیں ان کو زبردستی بند کردیا ڈاکٹروں اور پولیو ٹیموں کو ان مراکز تک محدود رکھا ۔فورس کا کہنا ہے کہ پولیو مہم اس وقت تک بند رہیگا جب تک انکی پچھلے دس مہینوں سے بند تنخواہوں کی حکومت کی طرف سے ادائیگی نہیں کی جاتی ۔واضح رہے کہ خاصہ دار فورس کا یہ بائیکاٹ انتہائی کامیاب رہا اور ضلعی ہیڈکواٹر وانا میں 78ہزار کے قریب بچے پولیو کے قطروں سے محروم رہ گئے ۔ خاصہ دار فورس

تازہ ترین خبریں

لاہور سے ایک اور افسوسناک واقعہ ، سڑک کنارے کھڑی لڑکی کے پاس ایک کار آکر رکی اور اس میں 2 نوجوانوں کی ایسی شرمناک حرکت کہ ۔۔۔!ویڈیو لنک میں 

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟