04:02 pm
ملک دشمن پولیومہم کو ناکام بنانا چاہتے ہیں،ڈی سی باجوڑ

باجوڑ(نمائندہ خصوصی) پولیو قطروں کا گیسٹرو یااسہال کی بیماری سے کوئی تعلق نہیں اور والدین پولیو کیخلاف ہونیوالے پروپیگنڈے کو نظر انداز کریں۔ ان خیالات کااظہار ضلع باجوڑ کے ڈپٹی کمشنر عثمان محسود نے ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر وزیر صافی ، ایم ایس خار ہسپتال ڈاکٹر عزیز اور عالمی ادارہ صحت کے نمائندوں کے ہمراہ ڈی سی آفس خارمیں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے کیا۔ پریس کانفرنس کے موقع پر پولیو کیخلاف ہونیوالے منفی پروپیگنڈے کوختم کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر باجوڑعثمان محسود ، ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر وزیر خان صافی اور دیگر کو پولیو ویکیسن کے قطرے پلائے گئے انہوں نے کہا کہ سال میں دو بار وٹامن اے کے گولیوں دی جاتی ہیں اور اکثر بچوں کو وٹامن اے کیوجہ سے اسہال یا گیسٹرو بیماری لاحق ہوجاتی ہیں لیکن پولیو قطروں کو اس طرح کے بیماریوں سے جوڑنا کسی صورت درست نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت صحت کے شعبے میں اربوں روپے خرچ کررہی ہیں اور پولیو کے خلاف ہونیوالے پروپیگنڈوں میں کوئی صداقت نہیں ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پولیو ایک قومی مسئلہ ہے او رہم اس پر کروڑوں روپے خرچ کررہے ہیں تاکہ یہ بیماری پاکستان سے ختم ہوجائے لیکن ملک دشمن قوتیں ہماری اس کوشش کو ناکام بنانے پر لگے ہوئے ہیں۔ ملک دشمن قوتیں مختلف محاذوں پر ناکام ہونے کے بعد اب ہمارے پولیو مہم کیخلاف پروپیگنڈوں میں مصروف ہوگئے ہیں اور ملک دشمن قوتیں ہم کو ناکام بنانے چاہتی ہیں۔ ڈی سی باجوڑ

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا