04:22 pm
قومی اسمبلی، وزیراعظم کا ایران میں بیان، اپوزیشن کا وضاحت کا مطالبہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم کے ایران میں دیئے گئے بیان پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے وضاحت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عمران خان کی گفتگو نیشنل سیکیورٹی کیلئے نقصان دہ ہے۔پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خرم دستگیر نے قومی
اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نے ایران میں جو بیان دیا وہ انتہائی خطرناک ہے، عمران خان کا یہ بیان انتہائی تشویشناک ہے، انکا بیان پاکستان کو بیک فٹ پر لے جانے کے مترادف ہےخرم دستگیر کا کہنا تھا وزیراعظم نے اس سے قبل بھی اسی قسم کا بیان نیویارک ٹائمز کو دیا، میرا مطالبہ ہے وزیراعظم کے اس بیان پر ایوان کو آگاہ کریں، عمران خان کو مودی کا یار یا غدار نہیں کہتا۔وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ انسداد دہشتگردی کے لیے کالعدم تنظیموں کو ختم کرنا ہوگا، بارڈر کے دونوں طرف کالعدم تنظیموں کو ختم کرنا ہے، ایران اور پاکستان دونوں ممالک سے کالعدم تنظیموں کے خاتمے پر بات ہوئی، پاکستان اور ایران کے درمیان ایسا معاہدہ پہلے کبھی نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی