04:33 pm
گاڑی مالکان یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ، گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی نئی نمبر پلیٹیںبارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) پنجاب میں نمبر پلیٹوں اور سمارٹ کارڈ کا بحران شدید ہو گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پراجیکٹ کا چار ماہ قبل افتتاح کیا تھا۔ محکمہ ایکسائز نے نمبر پلیٹوں کا ٹھیکہ ان بکس نامی کمپنی کو دیا تھا۔ محکمانہ غفلت کے باعث کوئی حکمت عملی نہ بنائی جاسکی جس کے باعث ایکسائز ڈی جی آفس میں نمبر پلیٹیں تیار ہونا بند ہو گئیں۔رپورٹ کے مطابق نمبر پلیٹوں کی عدم فراہمی سے شہریوں کو خواری کا سامنا ہے
اور ایکسائز دفاتر میں شہریوں اور ایکسائز عملے کی تکرار معمول بن گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں 80ہزار سے زائد سمارٹ کارڈ شہریوں کو جاری نہیں کیے گئے۔ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹیں پنجاب بھر میں لاکھوں کی تعداد میں شہریوں کو نہ دی گئیں۔لاہور میں موٹر سائیکلز کی 30ہزار نمبر پلیٹوں سے شہری محروم ہیں۔ محکمہ ایکسائز کی جانب سے شہریوں سے پنجاب بھر میں سمارٹ کارڈ اور نمبر پلیٹوں کی مد میں کروڑوں روپے وصول کیے گئے۔ صوبائی وزیر ایکسائز پنجاب حافظ ممتاز احمد نے افسروں کو نمبر پلیٹوں اور سمارٹ کارڈ کی عدم فراہمی پر شوکاز نوٹس بھی جاری کیے ہیں۔ڈائریکٹر ایکسائز ریجن سی عمران اسلم کا کہنا تھا کہ نمبر پلیٹیں اور سمارٹ کارڈ ڈی جی آفس سے جاری ہونا تھے، تاخیر کے ذمہ دار فیلڈ افسر نہیں ہیں، ذرائع کے مطابق اسی صورت حال پر نئے تعینات سیکرٹری ایکسائز پنجاب نبیل اعوان نے کل ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔دوسری جانب محکمہ اینٹی کرپشن نے نمبر پلیٹوں کے ٹھیکوں میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کیس کی تحقیقات میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے نمبر پلیٹوں سے متعلق انکوائری اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں خالد سے واپس لیکر ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شاہ رخ نیازی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نمبر پلیٹوں میں گھپلوں پر اعلٰی افسروں کیخلاف گھیرا تنگ کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی