04:33 pm
عمران خان اصل میں جاپان کی جگہ کس ملک کا نام لینا چاہتے تھے ؟ شیریں مزاری میدان میں آ گئیں ، بتا دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے دورہ ایران کے دوران اپنے خطاب میں تجارت کے فوائد بیان کرتے ہوئے مثال دی کہ جنگ عظیم دوئم میں لاکھوں لوگ قتل ہوئے جس کے بعد جرمنی اور جاپان نے اپنی سرحدوں پر مشترکہ صنعت لگائی تاہم عمران خان کے اس بیان پر خوب ہنگامہ مچا اور اب اس کی بازگشت قومی اسمبلی بھی پہنچ گئی ہے ۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے
تحریک انصاف کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان فرانس اور جرمنی کہنا چاہ رہے تھے لیکن ان کی زبان پھسل گئی اور وزیراعظم کا آدھا جملہ دھرایا جارہاہے ۔تاہم قومی اسمبلی میں آج اچھی خاصی گرما گرمی دیکھی گئی جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے ایجنڈے کی کاپیاں بھی پھاڑیں اور نعرے بازی بھی کی گئی ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی میں تقریر کا آغاز کیا تو اپوزیشن کی جانب سے ” گو بے بی گو “ کے نعرعے لگائے گئے ۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا