04:45 pm
بنوں ، دی سٹی سکول میں  تقریب تقسیم انعامات

بنوں (نمائندہ اوصاف ) دی سٹی سکول سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا تقریب میں سٹی سکول سنیئر اور جونیئر کے طلباء اور طلبات سمیت والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب میں بچوں اور بچیوں نے رنگا رنگ قومی نغموں پر ٹیبلو اور نصیحت آمیز خاکے پیش کئے اور ناظرین سے خوب داد وصول کی اس موقع پر سٹی سکول کے پرنسپل شیراز خا ن نے سالانہ تقریب انعامات میں سکول کی سالانہ کارکردگی پر تفصیلی روشن ڈالی اور والدین پر زور دیا کہ وہ سکول سے جاتے ہوئے طلباء کو تعلیمی ماحول فراہم کریں اور اپنے مستقبل پر کھڑی نظر رکھیں تب جاکر یہ بچے معاشرے میں سر اٹھا کر جی سکتے ہیں اور ملک و قوم کا نام روشن کر سکتے ہیں اساتذہ بچوں کی صحیح رہنمائی کریگی انہوں نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور بہترین خاکے اور ٹیبلو پیش کرنے والے طلباء اور طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا