04:45 pm
بنوں ،سڑک کی عدم تعمیر کیخلاف سینکڑوں لوگوں کا شدید احتجاج

بنوں (نمائندہ اوصاف ) ڈانڈے خیل سوکڑی کے عوام نے روڈ نہ بننے کے خلاف روڈ پر زبردست احتجاج ،منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف زبردست نعرے بازی تفصیلات کے مطابق ڈانڈے خیل سوکڑی کے سینکڑوں لوگوں کا پیپلز پارٹی کے سرکردہ رہنماء شیر بہادر خان ڈانڈے خیل سوکڑی کی قیادت میں گائوں کی مین روڈ نہ بننے کے خلاف روڈ پر شدید احتجاج کیا مقررین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر کی سنگم پر واقع ہونے کی باوجود بنوں کے تمام روڈ بن گئے ہیں لیکن بد قسمتی سے ہمارے اپنے نمائندے نہ ہونے کی وجہ سے ہمارا روڈ برسوں سے تباہ حال پڑا ہوا ہے بارشوں کی دنوں میں گائوں کے تمام مرد اور سکول جانے والے بچیاں اور لڑکے اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ منتخب عوامی نمائندے ہم سے ہر بار دلفریب نعروں کی بدولت ووٹ لیکر غائب ہو جاتے ہیں انہوں نے حکومت وقت سے پر زور مطالبہ کیا کہ خدارا ہمارے گائوں کی روڈ کو بھی بنوں بیوٹیفیکشن میں شامل کیا جائے ورنہ یہاں کے عوام حکومت کی تمام سہولیات سے انکار کریگی اور مستقبل کے بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ بھی کیا جائے گا۔ احتجاج

تازہ ترین خبریں

صبح صبح موٹروے پر خوفناک حادثہ ، شہادتوں کی اطلاعات

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ 6.1شدت کا زلزلہ، کئی افراد جاں بحق،متعدد زخمی

کے الیکٹرک نے مستثنیٰ علاقوں میں رات  کو بھی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی