06:15 pm
عدالت سے نوازشریف کیلئے خوشخبری آگئی

عدالت سے نوازشریف کیلئے خوشخبری آگئی

06:15 pm

اسلام آباد (نیو زڈیسک)عدالت سے نوازشریف کیلئے خوشخبری آگئی ۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی، نیب کو پیپر بکس میں مکمل ریکارڈ 9 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی،نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے موقف اختیار کیا
کہ اگرٹرائل کورٹ نے کوئی دستاویز ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا تواسے یہاں نہیں پڑھا جا سکتا، ، بہت سی دستاویزات موجود نہیں اور نہ پیپر بکس میں ریکارڈ مکمل ہے، پیپربک کوابھی درست کرنے کی ضرورت ہے، پیپر بکس میں سلیکٹڈ ریکارڈ لگا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عدالت کو نامکمل ریکارڈ کی نشاندہی کردی ہے، خواجہ حارث نے نوازشریف کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست بھی کی۔اس پرجسٹس عامرفاروق نےریمارکس دیئے کہ ریکارڈ تومکمل آنا چاہیئے۔عدالت نے نیب کو پیپر بک کو ترتیب دینے اور پیپر بکس میں مکمل ریکارڈ دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی اور سماعت 9 مئی تک ملتوی کر دی۔

تازہ ترین خبریں

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا