06:15 pm
پاک فوج نے میزائل چلا دیا ، ہندوستانی مندروں میں پوجا پاٹ شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے میزائل چلا دیا ، ہندوستانی مندروں میں پوجا پاٹ شروع ۔۔۔۔ پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ وائس چیف آف نیول سٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں مقامی سطح پر تیار کئے جانے والے کروز میزائل کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔
میزائل پاک بحریہ کی فاسٹ اٹیک کرافٹ (میزائل) سے فائر کیا گیا۔ یہ میزائل بحری جہاز کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ خشکی پر اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وائس چیف آف دی نیول سٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے پاک بحریہ کے جہاز سے میزائل فائرنگ کے اس کامیاب مظاہرے کو دیکھا۔ میزائل نے زمین پر انتہائی درستگی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا جو کہ مقامی میزائل سسٹم کی بھر پور صلاحیتوں کا عکاس ہے۔ کامیاب میزائل فائرنگ کا یہ مظاہرہ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور پاکستان کی دفاعی صنعت کی جانب سے اعلیٰ ٹیکنالوجی کے حامل ہتھیاروں کی مقامی سطح پر اعلیٰ ترین تیاری کا مظہر ہے۔ یہ امر دفاع کے شعبے میں خود کفالت کے حکومتی عزم کا مظہر بھی ہے۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے وائس چیف آف دی نیول سٹاف نے پاک بحریہ کے جنگی بیڑے کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کامیاب میزائل فائرنگ کے انعقاد پر متعلقہ افراد کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے مقامی وسائل کے استعمال سے دفاعی صلاحیتوں کے حصول پر زور دیا۔ وائس چیف آف نیول سٹاف نے ہر قیمت پر ملک کے بحری دفاع اور قومی میری ٹائم اثاثوں کی حفاظت کے پاک بحریہ کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے میزائل پراجیکٹ کی کامیابی میں پاکستانی انجینئرز اور محققین کی کوششوں کو بھی سراہا۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا