06:21 pm
کپتان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں بیرون ملک جانے پر پابندی لگائی جائے، اہم مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں اس لئے ان کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگائی جائے،عمران خان دیار غیر میں ملک کی جگ ہنسائی کرتا پھر رہا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیلیکٹڈوزیراعظم جہاں بھی جاتا ہے ملک کو بدنام کر کے ہی واپس آتا ہے،
ایران میں جرمنی اور جاپان کی جنگ کا ذکر چھیڑ کر خان صاحب نے تاریخ کا بھی مذاق اڑایا ہے،تاریخ کا مذاق اپنی جگہ عمران خان وطن عزیز کا مذاق اڑاتا پھر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو جرمنی اور جاپان دوسری عالمی جنگ میں اتحادی تھے ،خان صاحب نے ان میں لڑائی کروا دی،جو ملک دنیا کے الگ الگ کونوں میں آباد ہیں عمران خان نے ان کی سرحدیں ملوا دیں۔نیا پاکستان بنانے کے بھونڈے مذاق کے بعد اب عمران خان نئی دنیا بنانے چلا ہے، ایسے شخص کا وزیراعظم رہنا ملک کیلئے خسارہ ہی خسارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے عمران خان کو نااہل اور نالائق کہا اورعمران خان نے ثابت کر دیا کہ وہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا